امتزاج کیمیائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمسٹری) مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا جس کے خواص اجزاء کے ،واص سے مختلف ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمسٹری) مختلف الخواص چیزوں کی ترکیب سے ایک ایسی شے بن جانا جس کے خواص اجزاء کے ،واص سے مختلف ہوں۔